اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
1👈 نظر اور نظریہ کس نقاد کی تنقیدی تصنیف ہے.. ؟
کلیم الدین احمد
آل احمد سرور✅
محمد حسن
شمس الرحمٰن فاروقی
2👈 ببل افسانہ کس افسانہ نگار کی تخلیق ہے.. ؟
منٹو
عصمت
بیدی✅
پریم چند
3👈 بلا عنوان نامی ناول کس کے قلم کا مرہون منت ہے..؟
پریم چند
کرشن چندر
قرۃ العین حیدر
سعادت حسن منٹو✅
4👈 شاعر انقلاب کس کو کہا جاتا ہے..؟
جوش✅
مجاز
مخدوم
سردار جعفری
5👈 سخن ہائے گفتنی تنقیدی کتاب کس کی ہے..؟
وزیر آغا
گیان چند جین
کلیم الدین احمد✅
شبیہ الحسن
6👈 تنقیدی اشارے کے مصنف کا نام کیا ہے.. ؟
امداد امام
آل احمد سرور✅
محمد حسن
مجنوں گورکھپوری
7👈 حیوان ظریف کس کو کہا جاتا ہے..؟
پطرس بخاری
کنہیا لال کپور
رشید احمد صدیقی
مرزا غالب✅
8👈 ماہرین لسانیات میں کس کا شمار نہیں ہوتا ہے..؟
قاضی عبدالودود✅
مسعود حسین
قادری زور
شوکت سبزواری
9👈 کس کی شاعری کو صوفیانہ شاعری سے تعبیر کیا جاتا ہے..؟
میر تقی میر
امیر خسرو
خواجہ بندہ نواز
خواجہ میر درد✅
10👈 مزاح نگاری کس کی تحریروں کی بنیادی خصوصیت ہے..؟
پطرس بخاری✅
وزیر آغا
قمر رئیس
فرمان فتح پوری
انشاءاللہ شب میں ہم پھر حاضر ہوں گے
10 معیاری اور منفرد سوالوں کے ساتھ
Comments
Post a Comment