اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
1👈 1781 میں کس مشہور و معروف قصیدہ گو شاعر کا انتقال ہوا..؟
ذوق
سودا✅
غالب
محسن
2👈 گنج خوبی 1802 میں لکھی گئی کس کی دوسری تصنیف ہے..؟
میر بہادر علی حسینی
مرزا کاظم علی جواں
میر امن لطف دہلوی✅
سید حیدر بخش حیدری
3👈 " شاعری دنیا کی مادری زبان ہے کس نے کہا "..؟
مولانا شبلی نعمانی
الطاف حسین حالی
محمد حسین آزاد
رشید احمد صدیقی✅
4👈 سلور کنگ ڈرامہ 1910 میں لکھا گیا کس کا مایہ ناز ڈرامہ ہے..؟
حبیب تنویر✅
آغا حشر کاشمیری
محمد مجیب
محمد حسن
5👈 اردو زبان کا مولد اڑیسہ کو کس نے قرار دیا ہے..؟
مسعود حسین
مسعود حسن
شوکت سبزواری
سہیل بخاری✅😛
6👈 شاعری کے لئے سادگی اصلیت جوش کا ذکر کس کتاب میں ہے..؟
مقدمہ شعر و شاعری✅
شعرالعجم
کاشف الحقائق
اردو شاعری پر ایک نظر
7👈 ریختی کا دیوان کس قدیم شاعر کی یادگار ہے..؟
وجہی✅
شوقی
ہاشمی
رستمی
8👈 پودے رپورتاژ 1945 میں لکھا گیا کس کا ہے..؟
سجاد ظہیر
کرشن چندر✅
سردار جعفری
تاجور سامری
9👈 تذکرہ گلشن بے خار کس کے قلم کا مرہون منت ہے..؟
مصطفیٰ خاں شیفتہ✅
فتح علی گردیزی
حمید اورنگ آبادی
محمد یار خاکسار
10👈 اسلوبیاتی تنقید کا نمائندہ نقاد کون ہے..؟
مرزا خلیل احمد بیگ
شمس الرحمٰن فاروقی
گوپی چند نارنگ✅
مسعود حسین
ہم نے درست جواب دینے کی کوشیش کی ہے۔۔۔درستی کرٕے۔۔
Comments
Post a Comment