1- نکات الشعراء میں اردو کے کل کتنے شاعروں کے مختصر حالات اور انکے کلام شامل ہیں؟
105
104
103✔️
102
پہنچا جو آپ کو تو میں پہنچا خدا کے تئیں....
مصرعہ ثانی کی پہچان کیجیے..
1- یک شعلہ برق خرمن ضد کوہ طور تھا.
2-کیا شمع کیا پتنگ ہر ال بے حضور تھا.
3-معلوم اب ہوا کہ بہت میں دور تھا.✔️
3- غالب کو 'نشاط کا شاعر' کس نے کہا؟
-1یوسف حسین خان
-2 حالی
-3ممتاز حسین ✔️
-4 محمد حسین آزاد
4- نظم "برق کلیسا" کس ہیت میں لکھی گئ ہے؟
رباعی
مرثیہ
قصیدہ
مثنوی✔️
5- "حسن کوزہ" کس کی نظم ہے؟
ن. م راشد✔️
فیض
اختر الایمان
مجروح
6- کربل کتھا کے 'چھٹی مجلس' میں فضلی نے کس کا حال بیان کیا ہے؟
امام علی کا
امام حسین کا
مسلم کے دونوں بچوں کا✔️
سیدہ فاطمہ ظہراء کا
7- داستان "رانی کیتکی کہانی" کس کی فرمائش پر لکھی گئ ؟
نواب سراج الدولہ
صاحبزادہ حسین علی خان ✔️
نواب شجاءالدولہ
8- آ غا حشر کاشمیری کا پہلا ڈرامہ کونسا ہے؟
مرید شک
آفتاب محبت ✔️
مار آستین
خواب ہستی
9- ڈرامہ "یہودی کی لڑکی" کے ایکٹ اور سین کے حوالہ سے درست زمرہ کی نشاندہی کیجیے...
1- پہلا ایکٹ - پہلا سین:یہودیوں کا محلہ
2- پہلا ایکٹ - چوتھا سین: راستہ
3 دوسرا ایکٹ - پہلا سین: باغ
4 دوسرا ایکٹ - تیسرا سین : کرامت کا مکان✔️
10-امتیاز علی تاج نے لاہور سے کونسا رسالہ شائع کیا تھا؟
تہذیب نسواں
اخبار پھول
کہکشاں✔️
شیر مادر
11- عصمت چغتائی کو اقبال سمان سے کب نوازش گیا؟
1974
1975
1990✔️
1981
12- قرتہ العین حیدر کو ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ کب ملا؟
1967✔️
1964
1966
1965
13- 'عبداللہ مستری' اور ' نیاز' کس ناول کے کردار ہیں؟
اداس نسلیں
خدا کی بستی✔️
بستی
توبت النصوح
14- "آپ کا سواگت ہے منتری جی" کس کا افسانہ ہے؟
پریم چندر
کرشن چندر
جیلانی بانو✔️
سریندر پرکاش
15-رام دئی اور منسارام کس افسانہ کے کردار ہیں؟
سایہ شجر
طلائی مھر
تماشا گھر✔️
سوراخ
16- اردو زبان میں لکھا ہوا پہلا تذکرہ کونسا ہے؟
چمنستان شعراء
طبقات الشعراء
گلشن ہند✔️
ریاض الفصحاء
-17 پطرس بخاری کا کونسا مضمون درج ذیل شعر پر ختم ہوا ہے؟
'موت مجھ کو دکھا دیتی ہے
جب طبیعت کو دیکھتا ہوں'
انجام بخیر
سویرے جو کل آنکھ میری کھلی✔️
میں ایک میاں ہوں
مرحوم کی یاد میں
18- ذیل میں سے کس کا تعلق اسلوبیاتی تنقید سے نہیں ہے؟
معنیات
صوتیات
جمالیات✔️
نحویات
19- "آزاد میں تنقید کا مادہ بالکل نہیں تھا" یہ رائے کس نقاد کی ہے؟
آل احمد سرور
کلیم الدین احمد✔️
محمد حسن
شمس الر حمن فاروقی
20- شاعری اور موسیقی کی زبان کس کو کہا گیا ہے؟
شورسینی
اپ بھرنش
مراٹھی✔️
مگدھی
21- آریا کس بولی کو حقارت سے دیکھتے تھے؟
مراٹھی
شورسینی
اپ بھرنش
مگدھی✔️
22-سنسکرت کی ہم عصر بولی کا شرف کسے حاصل ہے؟
مگدھی
شورسینی
پیشاچی✔️
اپ بھرنش
23- "اردو عربی, فارسی,ترکی اور برج بھاشا پر مشتمل ہے"-
یہ کس کا قول ہے؟
میر امن
مسعود حسین خان
انشاءاللہ خاں انشاء✔️
امام بجش صہبائی
24- فارسی شعراء 'انوری' اور 'عرفی' کے برابر اردو میں کونسا شاعر ہے؟
میر
سودا✔️
انیس
دبیر
25 - ذیل میں کس کو عوام کی رہنمائی کرنے والا منارہ کہا جاتا ہے؟
کالم نگاری
اداریہ نگاری✔️
ریڈیو فیچر
منظر نامہ

Comments
Post a Comment