🎤🎤🎤🎤🎤06/08/2020🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤 1 تاثراتی تنقید کو تنقید کہنا صحت سے خالی غیر ذمہ دارانہ قسم کی چیز ہے سید احتشام حسین پروفیسر کلیم الدین احمد ✅ محمد حسن عسکری پروفیسر خور شید السلام فراق گورکھپوری کا تعلق کس دبستان سے رہا جمالیاتی تنقید مارکسی تنقید تاثراتی تنقید ✅ ترقی پسند تنقید کارل مارکس کس صدی کامفکر تھا 16 17 18 19✅ 4 ادب اور زندگی کس کا مضمون ہے پروفیسر محمد حسن اختر حسین رائے پوری ✅ شمس الرحمن فاروقی محمد حسن عسکری 5 اردو کی جدید انقلابی شاعری کس کا مضمون ہے سجاد ظہیر ✅ پریم چند احتشام حسین میں سے کوئی نہیں 6 ہماری کسوٹی پر وہ ادب کھرا اترے گا جس میں تفکرہو۔آزادی کا جذبہ ہو ۔حسن کا جوہر ہو۔ تعمیر کی روح ہو۔ زندگی کی حقیقتوں کی روشنی ہو جو ہم میں حرکت ،ہنگامہ اور بے چینی پیدا کرے ،سلاے نہیں کیوں کہ اب زیادہ سونا موت کی علامت ہے پریم چند ✅ ڈاکٹر وزیر آغا پروفیسر قمر رئیس سلیم احمد 🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤 طالب دعا ۔ محمد آصف رضا حسامی 🎤🎤...
Posts
- Get link
- X
- Other Apps
💞اہم کرداروں کے متعلق 💞 سوال.ثمن کس ناول کا کردار ہے جواب.ٹیڑھی لکیر کا (عصمت چغتائی) سوال.بدر منیر کس مثنوی کا کردار ہے جواب.سحر البیان کا (میرحسن) سوال.مرزا ظاہر دار بیگ کس ناول کا کردار ہے جواب.توبۃ النصوح کا (ڈپٹی نذیر احمد) سوال.تاج الملوک کس مثنوی کا کردار ہے جواب.گلزار نسیم کا (دیا شنکر نسیم) سوال.دلارام کس ڈرامے کا کردار ہے جواب.انار کلی کا (امتیاز علی تاج) سوال.ماہ رخ کس مثنوی کا کردار ہے جواب.سحرالبیان کا (میرحسن) سوال.حاجی بغلول کا کردار کس نے پیش کیا جواب.منشی سجاد حسین سوال.گوتم نیلمبراور چمپا بائی کس ناول کا کردار ہے جواب.آگ کا دریا (قراۃ العین حیدر) سوال.کنول کماری کس ناول کا کردار ہے جواب.آنگن کا (خدیجہ مستور) سوال.ہوری پریم چند نے کس ناول میں استعمال کیا ہے جواب.گئودان(پریم چند)
- Get link
- X
- Other Apps
#پرچہ_اردو_ایس_ایس #پنجاب_پبلک_سروس_کمیش جوابات کی نشان دہی کردی گئی ہے۔ 1 ّ سیاہ و سفید ہونا " محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟ A۔ محتاج ہونا B، مختار کل ہونا👈 C ۔ دست بردار ہونا D۔ افسوس کرنا ۔2 ۔ "اڑان کھائی بتانا " محاورے کا مفہوم کیا ہے؟ A۔ کھیتی باری کرنا B. دھوکہ دینا 👈 C. نفرت کرنا D۔ ضد کرنا " مٹھی گرم کرنا " محاورے کا مفہوم کیا ہے؟.3 A. نوکری کرنا B۔ راز فاش کرنا C.سفر کرنا D۔ رشوت دینا۔👈 4۔ " ارباب حجت " کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں مستعمل ہے؟ A. محتاج لوگ B.منطقی لوگ 👈 C.منافق لوگ D۔ ایشیائ لوگ۔ 5۔ " بنت البحر " کی ترکیب سے کیا مراد ہے؟ A. انگور کی بیٹی۔ شرب B.جل پری 👈 C.۔ کشتی D.ہیرا من 6۔ "رخت ہستی " کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟ A.۔ سمجھ بوجھ۔👈 B.بیوقوفی و نادانی C.بے ثباتی D.برعکس عقل 7۔ " تاج پر مونج کا بخیہ " ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ A۔ رشتہ جوڑنا۔ B.بے جوڑ بات👈 C.۔ بسرام کرنا D۔ مدد کرنا۔ 8۔ " آم کے آم کٹھلیوں کے دام " عام ضرب المثل ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟ A.۔ نقصان پر نقصان ہونا B....
- Get link
- X
- Other Apps
السلام علیکم 1👈 "عوامی شاعر" کے لقب سے کس شاعر کو یاد کیا جاتا ہے..؟ اکبر الہ آبادی نظیر اکبر آبادی✅ چکبست سرور 2👈 "میرا جی" کا تعلق ذیل کی کس ادبی تحریک سے تھا..؟ رومانی تحریک علی گڑھ تحریک ترقی پسند تحریک حلقہ ارباب ذوق✅ 3👈 "مثنوی جہاد" کس مشہور غزل گو کی مثنوی ہے..؟ شاد عظیم آبادی مرزا اسد اللہ غالب مومن خان مومن✅ میر محمد تقی میر 4👈 ذیل کے کس شاعر کی شاعری میں "ہندوستانی عناصر" بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں..؟ اصغر گونڈوی جگر مراد آبادی یاس یگانہ چنگیزی فراق گورکھپوری✅ 5👈 اردو ڈرامہ کا "شکسپئر" کس ممتاز ڈرامہ نگار کو کہا جاتا ہے..؟ آغا حسن امانت حبیب تنویر آغا حشر کاشمیری✅ محمد حسن 6👈ذیل کا کون سا شاعر "غالب" کا ہم عصر ہے..؟ میر تقی میر شیخ محمد ذوق✅ خواجہ میر درد خواجہ میر اثر 7👈 "سیپارہ دل" کس کا مشہور انشائیہ ہے..؟ خواجہ حسن نظامی✅ رشید احمد صدیقی پطرس بخاری وحید اختر 8👈 "آگرہ بازار ڈرامہ" کس ممتاز ڈرامہ نگار کی تخلیق ہے..؟ نظیر اکبر آبادی محمد حسن حبیب تنویر✅ آغا حسن امانت 9👈 "دیوان غالب...
- Get link
- X
- Other Apps
السلام علیکم 1👈 "شکست" کے نام سے کس نے اپنا پہلا ناول لکھا..؟ پریم چند کرشن چندر✅ عصمت چغتائی قرۃ العین حیدر 2👈 "کنور منوہر" اور "مد مالتی" کے عشق کی داستان کس مثنوی میں نظم ہوئی ہے..؟ قطب مشتری پھول بن چندر بدن مہیار گلشن عشق✅ 3👈 "انگارے" کے نام کس صنف کا مجموعہ مرتب ہوا..؟ ناول افسانہ✅ شعری خطوط 4👈 کس اخبار کا مقصد قوم کو خواب گراں سے بیدار کرنا تھا..؟ اودھ اخبار دہلی اردو مخزن تہذیب الاخلاق✅ 5👈 "برق کلیسا" کس مشہور شاعر کی نظم کا عنوان ہے..؟ چکبست اکبر✅ سرور مخدوم 6👈 پہلی نثری داستان کس عہد میں لکھی گئی..؟ بہمنی نظام شاہی قطب شاہی✅ عادل شاہی 7👈 "اردو" کا مغربی ہندی کی کس بولی سے خاص تعلق ہے..؟ قنوجی بندیلی ہریانی کھڑی✅ 8👈 ولی کو اردو شاعری کا بابا آدم کس نے کہا..؟ حالی آزاد✅ سر سید شبلی 9👈 "اردو شاعری" کی پہلی تاریخ کس نے لکھی..؟ آزاد✅ حالی شبلی سر سید احمد خان 10👈 "قومی و وطنی" شاعری کس شاعر کی خصوصیت ہے..؟ میرا جی ن م راشد ساحر چکبست✅ انشاء اللہ تعالیٰ وقت مقررہ پر 10 سوال پیش خدمت ہوں گے