9- کس نے ہندی اور ہندوی کے علاوہ زبان دہلی لکھا ہے؟ 
 1-ملا وجہی 
2- امیر خسرو✅
 3- نصرتی
4- خوب محمد چشتی 

10- فضلی نے "کربل کتھا " کس کے عہد میں لکھی تھی؟
1-محمد شاہی عہد✅
 2- بہادر شاہ اول کا عہد 
3-عہد شاہ عالم ثانی
 4- عہد بہادور شاہ ظفر

Comments

Popular posts from this blog