*سوالات_______!!!!!!!*
ترجیع بند اور ترکیب بند کس کے تحت آتے ہیں_______؟
رباعی
قطعہ
مسمط ✅
مستزاد
رباعی کی کتنی قسمیں ہیں_______؟
دو ✅
چار
چھ
پانچ
کس صنف کا ہر شعر مطلع کی شکل میں ہوتا ہے_______؟
قصیدہ
مثنوی ✅
مرثیہ
غزل
مرثیے کے دوسرے جز کو کیا کہتے ہیں_______؟
آمد
رخصت
چہرہ
سراپا ✅
غزل میں اشعار کی تعداد کم از کم کتنی ہونی چاہیے_______؟
چار
پانچ ✅
چھ
سات
غزل اپنی الگ حیثیت میں کس صنف سے جدا ہوکر رائج ہوئی ہے_______؟
قصیدہ ✅
مثنوی
مرثیہ
کسی سے نہیں
رباعی کے لیے کتنے اوزان مقرر ہیں_______؟
بیس
پچیس
چوبیس ✅
دس
*MzQzM.......*
Comments
Post a Comment