🖋🖋🖋🖋🖋🖋25/ 06📒📒📒📒
2020
جدید غزل کے عناصر اربعہ کا صحیح زمرہ ہے
اصغر جگر فانی شاد
اصغر جگر فانی حسرت✅
اصغر جگر یگانہ حسرت
اصغر فراق سیماب جگر
لفظ مصرع کے معنی ہیں
ایک شعر
آدھا شعر
مصر
دروازے کا ایک پٹ✅
اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر قرار دیا گیا ہے
نصرتی
برہان الدین جانم
قلی قطب شاہ ✅
جعفر
زمانی اعتبار سے شعرا کے صحیح زمرہ کی نشاندہی کیجئے
ناجی امانت میر سوز مومن
ناجی میر سوز امانت مومن✅
مومن امانت ناجی میر سوز
امانت میر سوز مومن حاتم
۵ اردو ہندی کا پہلا غزل گو شاعر قرار دیا گیا ہے
فیروز شاہ بیدری
وجہی
خواجہ محمد دیدار فانی
امیر خسرو✅
6 غزل اردو شاعری کی آبرو ہے کس کا قول ہے
رشید احمد صدیقی✅
فراق گورکھپوری
آل احمد سرور
کلیم الدین احمد
غزل مختلف پھولوں کی مالا ہے
رشید احمد صدیقی
فراق گورکھپوری✅
آل احمد سرور
کلیم الدین احمد
غزل بڑی کافر صنف سخن ہے
فراق گورکھپوری
سید احمد صدیقی
کلیم الدین احمد
آل احمد سرور ✅
غزل نیم وحشی صنف شاعری ہیں
کلیم الدین احمد✅
حالی
فراق گورکھپوری
احتشام حسین
میر اردو کے شیخ سعدی ہیں
آزاد
رام بابو سکسینہ ✅
خواجہ باسط
فراق گورکھپوری
ولی کا اردو شاعری میں وہی مقام ہے جو انگریزی میں چاسر کا ہے
فراق گورکھپوری
خواجہ باسط
آزاد ✅
حالی
ولی کس بادشاہ کے عہد میں دہلی آئے تھے
اکبر
شاہ جہاں
اورنگزیب ✅
بہادر شاہ ظفر
ولی کو مسلم الثبوت استاد کہا ہے
احتشام حسین
آزاد
میر 🖌
غالب
میر کس کی دعوت پر لکھنؤ آئے تھے
ماجد علی شاہ
واجد علی شاہ
شجاع الدولہ
آصف الدولہ✅
میر کا کلام آہ اور مرزا کا کلام واہ ہے
خواجہ باسط ✅
فراق گورکھپوری
احتشام حسین
حالی
میر کی شاعری کے کل کتنے دیوان ہیں
5
6
7✅
8
آب حیات کے کس دور میں میر کا ذکر ہوا ہے
1
2
3✅
4
کلیات میر پہلی مرتبہ کب اور کہاں سے شائع ہوئ
١٨١١کلکتہ✅
١٨١٢لکھنؤ
١٩١٣ آگرہ
١٨١۴ بنارس
شاعر بے دماغ کسے کہا جاتا ہے
ولی دکنی
میر ✅
غالب
مومن
طالب دعا
محمد آصف رضا حسامی
🖊🖊🖋🖋🖌🖌📒📒📒📒📒
Comments
Post a Comment