السلام علیکم

غیاث احمد گدی
پیدائش 17 فروری 1928 جھریا بہار
انتقال 25 جنوری 1986
والد احمد گدی
والدہ بتولن

کارنامے

جوار بھاٹا پہلا مطبوعہ افسانہ

افسانوی مجموعے

1969 بابا لوگ کلچرل اکادمی گیا بہار سے شائع 
انتساب شاہد حیدری کے نام 
پیش لفظ مناظر عاشق ہرگانوی
مختصر نوٹ کلام حیدری کا اسے بھی جانتا کے نام سے
9 افسانے

بابا لوگ
پہیہ
منظر و پس منظر 
بابے
ڈورتھی جون سین
بد صورت سیاہ صلیب
پیاسی چڑیا
جوہی کا پودا اور چاند
صبح کا دامن 

1977 پرندہ پکڑنے والی گاڑی
1985 سارا دن دھوپ

پڑاؤ ناولٹ

Comments

Popular posts from this blog