السلام علیکم
صبح بخیر
سہیل عظیم آبادی قلمی نام
اصل نام مجیب الرحمٰن
پیدائش 1 جولائی 1911 پٹنہ
انتقال 29 نومبر 1979 آلہ باد مدفن پٹنہ
والد حبیب الرحمٰن
1932 ہمدرد اخبار کلکتہ سے ادبی زندگی کا آغاز
1949 ساتھی روزنامہ پٹنہ سے
1952 تہذیب ماہنامہ عبدالقیوم انصاری کے ساتھ
ادبی خدمات
1940 الاؤ مکتبہ اردو لاہور سے شائع
مقدمہ کرشن چندر
شامل افسانے
الاؤ
اندھیرے اور اجالے
دو مزدور
کھویا ہوا لال
جوار بھاٹا
چوکیدار
ٹوٹا ہوا تارا
شرابی
وہ رات
بخیر تمام
بے چارہ
جوانی
پیٹ کی آگ
چار آنے
قیدی
بھوک
1943 نئے پرانے چراغ دوسرا افسانوی مجموعہ
دیگر مشہور افسانے
ایک سوال
اور وہ آئیں گے
کاغذ کے ناؤ
اور اسٹیشن پر
کمزوری
کل وہ مرگیا
برسا بھگوان
Comments
Post a Comment