۱۱. مومن کی غزل گوئی کا خاص میدان کونسا تھا؟
جدّت طرازی
فلسفہ و تصوف
سماجی حالات
حسن و عشق✅


۱۲. *"اے ہسٹری آف دی اردو لٹریچر"* کے مصنف کون ہے؟
گلکرشٹ
ٹی ایس ایلئٹ
گراہم بیلی✅
میتھیو آرنلڈ

۱۳. مرزا غالب نے سر سید کی کس تصنیف کو *"مردہ پروردن"* کہا تھا؟
تاریخِ بجنور
تصحیح آئینہِ اکبری✅
سلسلتہ الملوک
آثارِ السنادیر

۱۴. قصیدہ اور ہجو دونوں کی مشترک صفت کیا ہے؟
مبالغہ✅
استعارہ
کنایہ
تثبیت


۱۵. کرشن چندر نے کس افسانے میں ہندو مسلم فسادات کا  نقشہ کھینچا ہے؟
موبی
بالکنی
لال باغ ✅
طلسم خیال

Comments

Popular posts from this blog