السلام علیکم
صبح بخیر
آج ذکر ہوگا کچھ اہم تذکروں کا
فارسی میں تحریر کردہ اردو شعراء کے تذکرے
1752 نکات الشعراء میر تقی میر
سب سے پہلے امیر خسرو کا ذکر
102 شاعروں کا تذکرہ
گلشن گفتار حمید اورنگ آبادی
ابتدا نصرتی سے
میر کا ذکر نہیں
تذکرہ ریختہ گویاں سید فتح علی گردیزی
1932 میں عبدالحق نے شائع کیا
1754 مخزن نکات قائم چاند پوری
121 شعراء کا ذکر
3 حصوں میں
1774 طبقات الشعراء قدرت اللہ شوق
1775 تذکرہ شعرائے اردو میر حسن
1834 تذکرہ گلشن بے خار شیفتہ
عقد ثریا
ریاض الفصحا
تذکرہ ہندی تینوں مصحفی کے
1896 مجموعہ نغز قدرت اللہ قاسم
1779 گلزار ابراہیم علی ابراہیم خان خلیل
اردو میں لکھے گئے تذکرے
1801 گلشن ہند مرزا علی لطف
گلزار ابراہیم کا ترجمہ
گلکرسٹ کی فرمائش پر
2 حصوں میں
1848 طبقات شعراء ہند مولوی کریم الدین
3 حصوں میں
1849 گلستان بے خزاں میر قطب الدین باطن
گلشن بے خار کے جواب میں
1855 گلستان سخن مرزا قادر بخش
علم و عروض پر بات
شعراء کا ذکر حروف تہجی کے اعتبار سے
Comments
Post a Comment