السلام علیکم
صبح بخیر
توبتہ النصوح ناول 1874
ڈپٹی نذیر احمد
12 فصلوں میں بنٹا ہوا ہے
یہ ایک اصلاحی ناول ہے
تعارف مالک رام نے لکھا
کردار
نصوح خاندان کا مکھیا
فہمیدہ نصوح کی بیوی
کلیم نصوح کا بڑا بیٹا
علیم نصوح کا منجھلا بیٹا
سلیم نصوح کا چھوٹا بیٹا
نعیمہ نصوح کی بڑی بیٹی
حمیدہ نصوح کی منجھلی بیٹی
صالحہ نعیمہ کی سہیلی اور خالہ زاد بہن
مرزا ظاہر دار بیگ کلیم کا دوست
فطرت کلیم کا قریبی
Comments
Post a Comment