السلام علیکم
صبح بخیر

 *عید* *سعید* کی پر خلوص *مبارک* 
 *دعاؤں* میں *یاد* رکھیں

1959 آگ کا دریا
قرۃ العین حیدر
عنوان جگر مراد آبادی کے اس شعر کے ایک مصرعے کا ٹکڑا

ع یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
تکنیک شعور کی رو کا استعمال
خاص اجزا
1 براہ راست اندرونی خود کلامی
2 بالواسطہ اندرونی خود کلامی
3 آزاد تلازمہ خیال
" 30 فیصدی شاعری 70 فیصدی نثر" شمس الرحمٰن فاروقی نے کہا
The river of fire انگریزی ترجمہ قرۃالعین حیدر
5 حصوں میں تقسیم
پہلا دور ہندوستان کی 2500 سال قبل کی فضا 
دوسرا دور ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد
تیسرا دور ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام
چوتھا دور عمل کا مرکز ہندوستان سے یورپ منتقل
پانچواں دور ہندوستانی اور پاکستانی معاشرہ

101 ابواب پر مشتمل 

کردار

صرف 4
گوتم
ہری شنکر
چمپا
کمال
مگر ناموں کے ہلکے تفاوت کے ساتھ برابر ہمارے سامنے آتے رہتے ہیں

دیگر کردار

تہمینہ
عامر رضا
ریکھا
شانتا
روشن آرا
مسز شنیلا مکھرجی ناول کی صرف بیرونی سطح پر نظر آتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog