السلام علیکم
صبح بخیر
نام امتیاز علی تخلص تاج
پیدائش 13 اکتوبر 1900 لاہور
انتقال اپریل 1970 لاہور قاتلانہ حملے میں
والد سید ممتاز علی نے
1898 میں تہذیب نسواں رسالہ
1909 پھول رسالہ نکالا
والدہ محمدی بیگم
1935 شادی حجاب اسماعیل مشہور افسانہ نگار سے
امتیاز علی تاج نے
1918 میں رسالہ کہکشاں نکالا
اور پھول اور تہذیب نسواں کی ادارت کی
1958 ڈائریکٹر مجلس ترقی پسند ادب لاہور
اعزاز
ستارہ امتیاز حکومت پاکستان
ڈرامے
*انار* *کلی* ؛ گونگی جورو؛ چچا چھکن؛ قرطبہ کا قاضی؛ کمرہ نمبر 5؛ پرتھوی راج راسو؛ امن و سکون؛ صید و صیاد؛ ان کے ابا؛ شاہ جہاں؛ روشن آرا؛ ورجینا؛ خوشی؛ پورس؛ رتناولی؛ قسمت؛ یاسمین؛ دلہن؛ جہاں آرا؛ الو کی زبان؛ صرف کانوں کے لئے؛ شیخ برادران؛ حریم قلب
Comments
Post a Comment