Posts

" زبان کی اہمیت  SYED MAZHAR  نومبر 21, 2018  LEAVE A COMMENT ابتدائی تعلیم میں زبان کی بنیادی اہمیت اور بچے کی اس پر مہارت عموما تسلیم شدہ ہے۔ اس عمومی قبولیت کی وجہ معلوم کرنا مشکل نہیں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ زبان بچوں کے لئے اور ہر کسی کے لئے ایک دوسرے سے رابطہ کا جزو لا ینفک ہے۔ کیا لسانی علم علم ریاضی ، سائنس یا کسی  اور مضمون کے فہم کے لئے لازم ہے؟ بلا شبہ بچے تعلیم کے تمام مضامین زبان ہی کے ذریعہ سمجھتے ہیں۔ بے شک بچے زبان کے ساتھ اور زبان کے ذریعے ہی  سوچتے ہیں، فیصلے کرتے ہیں اور اقدام کرتے ہیں۔ سماج کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے بچے کے وجود میں زبان مرکزی کردار ادا کرتی ہے (جیسے کسی اور  کے معاملے میں)۔ بچے کی تعلیم اور ترقی کے لئے زبان کی مرکزیت کو قبول کرنے کیلئے مذکورہ بالا نقطہ نظر کا واضح ہونا نہ صرف ضروری  بلکہ لازم ہے۔ بہر حال یہ ایک محدود نقطہ نظر ہے۔ اس نقطہ نظر کی محدودیت زبان کو ایک آلہ کی حیثیت سے دیکھنے میں ہے، علم ریاضی کو سمجھنے یا فیصلہ لینے کا آلہ۔ بلا شبہ  زبان ایک آلہ ہو سکتی ہے لیکن یہ اسکے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ ...
زبان کی اہمیت    ابتدائی تعلیم میں زبان کی بنیادی اہمیت اور بچے کی اس پر مہارت عموما تسلیم شدہ ہے۔ اس عمومی قبولیت کی وجہ معلوم کرنا مشکل نہیں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ زبان بچوں کے لئے اور ہر کسی کے لئے ایک دوسرے سے رابطہ کا جزو لا ینفک ہے۔ کیا لسانی علم علم ریاضی ، سائنس یا کسی  اور مضمون کے فہم کے لئے لازم ہے؟ بلا شبہ بچے تعلیم کے تمام مضامین زبان ہی کے ذریعہ سمجھتے ہیں۔ بے شک بچے زبان کے ساتھ اور زبان کے ذریعے ہی  سوچتے ہیں، فیصلے کرتے ہیں اور اقدام کرتے ہیں۔ سماج کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے بچے کے وجود میں زبان مرکزی کردار ادا کرتی ہے (جیسے کسی اور  کے معاملے میں)۔ بچے کی تعلیم اور ترقی کے لئے زبان کی مرکزیت کو قبول کرنے کیلئے مذکورہ بالا نقطہ نظر کا واضح ہونا نہ صرف ضروری  بلکہ لازم ہے۔ بہر حال یہ ایک محدود نقطہ نظر ہے۔ اس نقطہ نظر کی محدودیت زبان کو ایک آلہ کی حیثیت سے دیکھنے میں ہے، علم ریاضی کو سمجھنے یا فیصلہ لینے کا آلہ۔ بلا شبہ  زبان ایک آلہ ہو سکتی ہے لیکن یہ اسکے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ یہ” بہت کچھ“ ہی شاید بچوں کی تعلیم اور انکی تمام ...
 🎤🎤🎤🎤🎤06/08/2020🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤 1 تاثراتی تنقید کو تنقید کہنا صحت سے خالی غیر ذمہ دارانہ قسم کی چیز ہے  سید احتشام حسین  پروفیسر کلیم الدین احمد ✅ محمد حسن عسکری  پروفیسر خور شید السلام فراق گورکھپوری کا تعلق کس دبستان سے رہا  جمالیاتی تنقید  مارکسی تنقید  تاثراتی تنقید ✅ ترقی پسند تنقید  کارل مارکس کس صدی کامفکر تھا  16  17 18 19✅ 4 ادب اور زندگی کس کا مضمون ہے  پروفیسر محمد حسن  اختر حسین رائے پوری ✅  شمس الرحمن  فاروقی محمد حسن عسکری  5  اردو کی جدید انقلابی شاعری کس کا مضمون ہے  سجاد ظہیر ✅ پریم چند   احتشام حسین  میں سے کوئی نہیں  6 ہماری کسوٹی پر وہ ادب کھرا اترے گا جس میں تفکرہو۔آزادی کا جذبہ ہو ۔حسن کا جوہر ہو۔ تعمیر کی روح ہو۔ زندگی کی حقیقتوں کی روشنی ہو جو ہم میں حرکت ،ہنگامہ اور بے چینی پیدا کرے ،سلاے نہیں کیوں کہ اب زیادہ سونا موت کی علامت ہے پریم چند ✅ ڈاکٹر وزیر آغا  پروفیسر قمر رئیس  سلیم احمد  🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤 طالب دعا ۔ محمد آصف رضا حسامی 🎤🎤...
 💞اہم کرداروں کے متعلق 💞 سوال.ثمن کس ناول کا کردار ہے  جواب.ٹیڑھی لکیر کا (عصمت چغتائی) سوال.بدر منیر کس مثنوی کا کردار ہے  جواب.سحر البیان کا (میرحسن) سوال.مرزا ظاہر دار بیگ کس ناول کا کردار ہے   جواب.توبۃ النصوح کا (ڈپٹی نذیر احمد) سوال.تاج الملوک کس مثنوی کا کردار ہے  جواب.گلزار نسیم کا (دیا شنکر نسیم) سوال.دلارام کس ڈرامے کا کردار ہے  جواب.انار کلی کا (امتیاز علی تاج) سوال.ماہ رخ کس مثنوی کا کردار ہے  جواب.سحرالبیان کا (میرحسن) سوال.حاجی بغلول کا کردار کس نے پیش کیا  جواب.منشی سجاد حسین   سوال.گوتم نیلمبراور چمپا بائی  کس ناول کا کردار ہے   جواب.آگ کا دریا (قراۃ العین حیدر) سوال.کنول کماری کس ناول کا کردار ہے  جواب.آنگن کا (خدیجہ مستور) سوال.ہوری پریم چند نے کس ناول میں استعمال کیا ہے  جواب.گئودان(پریم چند)
 #پرچہ_اردو_ایس_ایس #پنجاب_پبلک_سروس_کمیش  جوابات کی نشان دہی کردی گئی ہے۔  1 ّ سیاہ و سفید ہونا " محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟ A۔ محتاج ہونا B، مختار کل ہونا👈 C ۔ دست بردار ہونا D۔ افسوس کرنا   ۔2 ۔ "اڑان کھائی بتانا " محاورے کا مفہوم کیا ہے؟ A۔ کھیتی باری کرنا B. دھوکہ دینا 👈 C. نفرت کرنا D۔ ضد کرنا   " مٹھی گرم کرنا " محاورے کا مفہوم کیا ہے؟.3 A. نوکری کرنا B۔ راز فاش کرنا C.سفر کرنا D۔ رشوت دینا۔👈 4۔ " ارباب حجت " کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں مستعمل ہے؟ A. محتاج لوگ B.منطقی لوگ 👈 C.منافق لوگ D۔ ایشیائ لوگ۔ 5۔ " بنت البحر " کی ترکیب سے کیا مراد ہے؟ A. انگور کی بیٹی۔ شرب B.جل پری 👈 C.۔ کشتی D.ہیرا من 6۔ "رخت ہستی " کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟ A.۔ سمجھ بوجھ۔👈 B.بیوقوفی و نادانی C.بے ثباتی D.برعکس عقل  7۔ " تاج پر مونج کا بخیہ " ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ A۔ رشتہ جوڑنا۔ B.بے جوڑ بات👈 C.۔ بسرام کرنا D۔ مدد کرنا۔ 8۔ " آم کے آم کٹھلیوں کے دام " عام ضرب المثل ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟ A.۔ نقصان پر نقصان ہونا B....